ستائیس اپریل سے نادار کے تمام دفاتر کھولے جارہے ہیں
nadra ehsaas program
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس پروگرام کی امدادی رقم ملک بھر میں دی جارہی ہے مگر کچھ افراد کو مسئلہ درپیش ہے کہ انکے انگھوٹھے میچ نہیں ہورہے جس پر 27اپریل سے نادرا کے ملک بھر میں موجود تمام دفاتر کھولے جارہے ہیں جن کے انگوٹھے کے نشان کا مسئلہ آرہا ہے وہ دفتر نادرا جاکر تصدیق کروائیں‘ اگر کسی کے شناختی کارڈ زائد المیعاد ہوچکا ہے وہ بھی پیسے وصول کرسکتا ہے
پہلی کیٹگری کی 80فیصد ادائیگیوں کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ دوسری کیٹیگری کے تحت کام جاری ہے
امداد کیلئے اپلائی کرنے والی 3کروڑ 50لاکھ درخواستیں مسترد کی گئی ہیں جبکہ 89000کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی شناخت نہیں ہوسکی
Comments
Post a Comment