ضلع رحیم یارخان میں کرونا کے ممکنہ خطرہ کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کیلئے 300 بیڈز کا قرنطینہ ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں شہر سے باہر یہ سنٹر بنایا جائے گا جس کیلئے مختلف جگہوں کا معائنہ کیا جارہا ہے
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کورونا وائرس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس اور رحیم یار خان ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مکمل الرٹ ہے اور خدانخواستہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریضوں کو منتقل کرنے کے لئے 300بیڈز پر مشتمل قرنطینہ سنٹرز بنایا جا رہا ہے جس کے لئے شہر آبادی سے باہر مختلف سرکاری و نجی عمارات کی نشاندہی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر ان سرکاری و نجی عمارتوں میں مریضوں کو رکھا جائے گا۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کوہدایت کی کہ وہ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی تربیت کا عمل جاری رکھیں تاکہ وہ کسی بھی مشتبہ یا کنفرم مریض کو اپنی حفاظت یقینی بناتے ہوئے میڈیکل سروسز فراہم کر سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں کورونا سے متاثر کوئی مریض نہیں تاہم انتظامیہ مکمل الرٹ اور حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد یقینی

Comments
Post a Comment