رپورٹ‘ (محمد فرحان اقبال) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قدم روکنے کیلئے پنجاب بھر کی طرح صادق آباد میں بھی سرکاری دفاتر تک عوام کی رسائی روک دی گئی ہے جس کے بعد عوام کو روزمرہ امور کے سلسلہ میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے لوگ دفاتر کے بند گیٹ دیکھ کر واپس لوٹنے پر مجبور ہیں‘ سرکاری امور کی بندش سے رجسٹریوں کا عمل رک گیا ہے‘ جبکہ کمپیوٹر لینڈ برانچ کی سروسز بھی معطل ہوکر رہ گئی ہیں‘ اسی طرح میونسپل کارپوریشن صادق آباد تک بھی عوامی رسائی ممکن نہیں رہے گی‘ سرکاری دفاتر تک عوامی رسائی کے دورانیہ کی پابندی کے دوران عوام ان دفاتر تک کیسے رابطے کرسکتے ہیں اس سلسلہ میں سرکاری ریکارڈ پر مرتب ایک لسٹ آپ کی نذر کی جارہی ہے جس میں محکمہ جات اور انکے نمبرز شامل ہیں کچھ محکمے وفاقی اور پولیس سے متعلق ہیں مگر ان کو بند نہیں کیا گیا مگر ان کے نمبرز بھی عوامی آگاہی کیلئے شیئر کیے جارہے ہیں‘ اے سی صادق آباد جوکہ تمام تر صوبائی محکموں کے ہیڈ ہیں ان کا رابطہ نمبر 0306.0920055ہے جبکہ انکے آفس کا نمبر 0685705533ہے انکے پی اے کاشف گل کا نمبر 03042555999ہے‘ جبکہ ایس ڈی پی او آفس (پولیس) کا رابطہ نمبر 068-5705445 ہے‘ محکمہ تعلیم مردانہ سے رابطہ کرنے کیلئے 0334-8347675 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے‘ اسی طرح محکمہ تعلیم زنانہ کیلئے 0307-7958131پر رابطہ کیا جاسکے گا‘ جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچرل (زراعت کیلئے) 068-5706205کا نمبر جاری کیا گیا ہے‘ سوشل ویلفیئر کیلئے رابطہ نمبر 0308-2807720 ہے‘ محکمہ لائیو سٹاک (ڈنگر ہسپتال) پر 0300-4178681 رابطہ کیا جاسکے گا‘ جبکہ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن او ر تحصیل کونسل سے 068-5801333 پر رابطہ کرسکتے ہیں‘ اسی طرح پوسٹ آفس صادق آباد کا رابطہ نمبر 068-5700393 ہے‘ اسٹیشن ماس
ٹر ریلوے صادق آباد 0334-7311423 پر رابطہ ہوسکے گا‘ محکمہ بلڈنگ پنجاب صادق آباد کا رابطہ نمبر 0300-8717102 ہے‘ جبکہ سب ڈویزنل آفیسر ہائی وے سے 0301-8674455 پر رابطہ ممکن ہے محکمہ سوئی گیس کے دفتر کا نمبر 068-5702017 ہے‘ میپکو بجلی کیلئے 068-5801900 نمبر پر ایکسئین سے رابطہ ہوگا‘ صادق آباد‘ احمد پورلمہ بھونگ کے محکمہ انہار کے افسران سے 0305-8281995‘0300-6375405‘0300-6371952نمبرز پر رابطہ ہوگا‘ کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے ریسیکو انچار ج سے رابطہ 068-5702000 پر ہوگا‘ محکمہ نادرا کا رابطہ نمبر 0300-6796133 ہے‘ ایم ایس صادق آباد ہسپتال 0300-6704968‘ 0300-9671387کے نمبرز ہیں‘ محکمہ پبلک یلتھ کے آفیسر کا نمبر 0300-6375405 ہے‘ محکمہ جنگلات کا رابطہ نمبر 0315-7362512 ہے‘ محکمہ فوڈ کا رابطہ نمبر 0300-2687607ہے‘ اسسٹنٹ منیجر پی ٹی سی ایل کا رابطہ نمبر 0333-7411760 ہے‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کا نمبر 0306-3134411 ہے‘ سپیشل برانچ کے انچارج کا نمبر 0301-86724742 ہے‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکشین کا نمبر 0336-6484848 ہے‘ سیکرٹری مارکیٹ سے 0302-6562110 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے‘ اسی طرح کمپیوٹر سنٹر اراضی ریکارڈ سے
0300-6829610‘ 0301-6784300پر رابطہ کیا جاسکتا ہے اس فہرست میں زیادہ سے زیادہ محکموں کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی ہے مزید اگر کسی محکمہ کا نمبر درکار ہو تو آپ میری(فرحان اقبال) کی فیس بک پر اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کرسکتے ہیں
0300-6829610‘ 0301-6784300پر رابطہ کیا جاسکتا ہے اس فہرست میں زیادہ سے زیادہ محکموں کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی ہے مزید اگر کسی محکمہ کا نمبر درکار ہو تو آپ میری(فرحان اقبال) کی فیس بک پر اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کرسکتے ہیں
Bank to band nhi hongy
ReplyDeleteکم سٹاف کے ساتھ سروسز جاری رہیں گی
ReplyDelete